Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف نے اساتذہ کی گائیڈ لائن کےلئے کونٹینٹ بک ویب سائٹ پر جاری کردی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ پیف نے پارٹنر سکولوں کی سہولت کے لئے سالانہ کونٹینٹ بک جاری کردی ہے، تمام سکول ویب سائٹ سے کونٹینٹ بک ڈاون لوڈ کرکے اپنے اساتذہ کو دیں
رواں برس اس بک میں تمام عنوانات کو ماہانہ بنیادوں پر تقسیم کیاگیا ہے، اور اساتذہ اس کے مطابق طلباء کی تیاری کرائیں، تاکہ دوان تعلیم کسی بھی وقت لئے گئے کوالٹی انشورنس ٹیسٹ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں۔
جبکہ کیو اے ٹی کے سلیبس اور اور مقدار کا تفصیلی طریقہ کار بعد میں جاری کیا جائے گا۔