Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے سکولوں کی ماہانہ مانیٹرنگ کا شیڈول جاری

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سکولوں کی مانیٹرنگ کاعمل رواں ماہ کے دوسرے عشرے میں شروع ہوگا۔

جس کے لئے تمام سکولوں کوہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تمام ریکارڈ، بچوں کے ب فارم سمیت تیارکرکے رکھیں ۔

مانیٹر کی طرف سے تصدیق کے بعد فارم پر مہر لگاوائے اور دستخط کریں۔

سکول انتظامیہ تمام ریکارڈ دکھانے کی پابند ہوگی اور انتظامیہ مانیٹر سے ملنے سے گریز کرے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں