Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے پرائیویٹائز ہونے والے سکولوں کو مالکان کے حوالے کرنے کا شیڈول جاری کردیا

پیف نے فیز ٹو میں پرائیویٹائز ہونے والے سکولوں کو مالکان کے حوالے کرنے کےلئے مراسلہ جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق ینگ انٹرپرینیور گروپ کے مالکان متعلقہ سی ای او اور ڈی ای اوز سے رابطہ کریں گے۔

ان میں 19 جون کو ننکانہ صاحب، نارووال، ملتان، خانیوال، بہاولپور، اٹک، بھکر ، قصور، ڈیرہ غازی خان، اوکاڑہ 20جون کو جھنگ، ساہیوال، چکوال، گجرات، جہلم ، خوشاب، گوجرانوالہ، حافظ آباد ، مظفر گڑھ 21جون کو بہاولنگر، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، میانوالی، راجن پور، لودھراں، رحیم یار خان (صادق آباد، تحصیل رحیم یار خان) 23 جون کو چنیوٹ، فیصل آباد، رحیم یار خان (خان پور ، لیاقت پور)، پاکستان، و بازی، سرگودھا ( بھلوال، ساہیوال، تحصیل سرگودھا، شاہ پور، سلانوالی)24 جون کو شیخو پورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، لاہور ، لیہ ، سرگودھا ( بھیرہ، کوٹ مومن)، راولپنڈی شامل ہیں انفرادی گروپ میں 24 جون کو ملتان، خانیوال 25جون کو شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ننکانہ صاحب، نارووال، ڈیرہ غازی خان ، تحصیل علی پور ، ساہیوال، لیہ، اٹک، چکوال 26 جون کو گوجرانوالہ، چنیوٹ، تحصیل مظفر گڑھ، تحصیل علی پور، کوٹ ادو، تحصیل را جن پور ، سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین27 جون کو فیصل آباد ، حافظ آباد، قصور، تحصیل جامپور، تحصیل روجهان، لودھراں، تحصیل خان پور، پاکپتن ، وہاڑی اور راولپنڈی، بھکر 28جون کو بہاولنگر، رحیم یار خان ( صادق آباد ، لیاقت پور، تحصیل رحیم یار خان، جنگ، اوکاڑہ، میانوالی، خوشاب ( جوہر آباد، قائد آباد، نوشیر، تحصیل خوشاب) 30 جون کو سرگودھا، جہلم ، خوشاب ( تحصیل نور پور تھل) لاہور، بہاولپور کے مالکان رابطہ کریں گے۔

جبکہ یکم جولائی کو تمام اضلاع کے پیف پارٹنر او پیالا نینسیز پرائیویٹ سکول رابطہ کریں گے

مزید برآں سکول ٹینکنگ او در کے دن لائسینسی سرٹیلیٹ، انوینٹری فارم، سکول ٹیلنگ او در چیک لسٹ اور شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لے کر جانا ضروری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button