Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے سکولوں کی ماہانہ مانیٹرنگ شروع کردی

پیف نے پارٹرنر سکولوں کی ماہانہ مانیٹرنگ شروع کردی، اور ہدایت جاری کی ہے کہ سکول انفارمیشن سسٹم میں طلبا کا مکمل ریکارڈ بشمول ب فارم کی بھی تصدیق کی جائے گی۔

اس بارے وہ طلبا بھی شامل ہوں گے جو پہلے بھی تصدیق کراچکے ہیں، اور وہ بھی جن کی مزید تصدیق کی ضرورت تھی۔

تمام مالکان اپنے کمروں پر نمبر الاٹ کریں تاکے مانیٹرنگ کے روز کمروں کی پیمائش کی جاسکے ۔

جبکہ سیلاب سے متاثر ہونے والے سکولوں کی مانیٹرنگ 22اگست کے بعد کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button