Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈز نے نمبر امپرو کرنے کے لئے ایک اور چانس بڑھا دیا

اگر کوئی امیدوار نمبر امپروو کرنے کےلئے امتحان دیتا ہے مگر وہ 50فیصد سے کم نمبر لیتا ہے یا اس کے نمبروں کی امپروومنٹ نہیں ہوتی ان کو نمبر بہتر بنانے کےلئے ایک اور چانس دینے کافیصلہ کیاگیا ہے
قبل ازیں صرف ایک بار نمبر امپرو کرنے کا موقع دیا جاتا تھا۔