Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے سال 2025 کے امتحانی نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سال 2025 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔

جس کے مطابق 10ویں جماعت کے نتائج 24 جولائی 2025 کو جاری کیے جائیں گے، 9ویں جماعت کے نتائج 16 اگست 2025 کو متوقع ہیں۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 (12ویں جماعت) کا نتیجہ 4 ستمبر 2025 کو جاری ہوگا۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 (11ویں جماعت) کے نتائج 10 اکتوبر 2025 کو جاری کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button