Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب تعلیمی بورڈز : پرچوں کا پیٹرن تبدیل
پنجاب بھر کے بورڈز نے میٹرک اور انٹر کے پرچوں کا پیڑن تبدیل کردیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ پنجاب بھر کے بورڈز میں کلاس نہم ،دہم، انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور پارٹ 2 پیپرز 2024 کا 25فیصد حصہ اینالیٹیکل اور کانسپٹ کے سوالات پر مشتمل ہو گا ۔
تمام بورڈز ہر مضمون کےلئے 10 ماڈل پیپرز جلد جاری کریں گے۔