Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 17 ستمبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے
تعلیمی بورڈز کے زیر میٹرک سیکنڈ اینول کے امتحان کا سلسلہ جاری ہے۔
بورڈ حکام کے مطابق 17 ستمبر کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل ہوگی، تاہم 17 ستمبر کو ہونے والا پیپر ملتوی کر دیئے گئے ہیں، 17 ستمبر کو ہونے والے پیپرز اب 19 ستمبر کو ہوں گے۔
واضح رہے کہ 17 ستمبر کو ایجوکیشن، تاریخ پاکستان اور تاریخ اسلام کا پیپر لیا جانا تھا۔