Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نویں کا امتحان دینے والوں کے لئے خوشخبری

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں بروقت رجسٹریشن نہ کروانے والے امیدوار کو ایک اور موقع مل گیا۔

اب نہم کا امتحان دینے کے خواہشمند امیدوار 14 مارچ تک داخلہ بھجوا سکیں گے، نہم جماعت کے سالانہ امتحان کا آغاز 25 مارچ سے ہونا ہے۔

بورڈ کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو داخلہ بھجوانے کیلئے مراسلہ جاری کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button