Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے داخلہ فیس میں اضافہ کردیا

ملتان سمیت پنجاب بھر کے ،تعلیمی بورڈ نے داخلہ فیس میں اضافہ کردیا۔

سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کے امیدواروں کی داخلہ فیس میں 50 سے 100 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت 36 لاکھ سے زائد طلباء ہر سال امتحان دیتے ہیں ۔

نئی فیس کا اطلاق تعلیمی سال 2023 سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button