Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز نے پیپروں کی ری چیکنگ فیس میں 400 روپے اضافہ کردیا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں پہلے ری چیکنگ کی فیس فی پیپر کیلئے ری چیکنگ فیس 700 روپے وصول کی جاتی تھی، چیکنگ فیس بڑھنے کے بعد فی پیپر 1100 روپے کردی گئی ۔

طلباکا کہنا ہے کہ پیپروں کی ری چیکنگ فیس پہلے ہی بہت زیادہ تھی،مہنگائی کے اس دور میں فیس بڑھانا انصافی ہے۔

طلباء انے چیئرمین بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ بورڈ حکام پیپروں کی ری چیکنگ فیس میں کمی کریں۔

دوسری جانب بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اساتذہ کا معاوضہ بیس فیصد بڑھنے کی وجہ ری چیکنگ فیس بڑھائی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button