Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹر کے امتحانات کا شیڈول جاری

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کےلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔

شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم جنوری 2025 سے 24 جنوری 2025، ڈبل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2025 سے 3 فروری 2025، اور ٹرپل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 فروری 2025 سے 12 فروری مقرر کی گئی ہے۔

جبکہ امتحانات کا آغاز 22 اپریل 2025 سے ہونے کا امکان ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button