Breaking NewsEducationتازہ ترین
نویں جماعت کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

ملتان بورڈ سمیت پنجاب بھر کے بورڈز نویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کریں گے ۔
ملتان بورڈ سے ایک لاکھ سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی، نتائج جاننے کے لیے خصوصی ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
آج صبح دس بجے نتائج بورڈز کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کیے جائیں گے، امیدوار ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے۔