Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے نتائج کا اعلان 9 آگست کو کیا جائے گا
پنجاب بھر کے تمام بورڈز نے نہم جماعت کے نتائج تیار کرلیے، نتائج کا باقاعدہ اعلان 9 اگست کو کیا جائے گا۔
متعلقہ بورڈز کے چیئرمین، سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات نتائج کا اعلان صبح 10 بجے کریں گے ۔