Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 17 نومبر کو ہوگا

جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ سالانہ امتحان 2022کے رزلٹ کی اشاعت 17 نومبر 2022 کو ہونا ہے۔

رزلٹ سی ڈی ( کی قیمت 300/- روپے مقرر کی گئی ہے ۔

لہذٰا رزلٹ سی ڈی کی قیمت بذریعہ بینک چالان حبیب بینک بورڈ برانچ ملتان میں جمع کروا کر اصل بینک چالان کے ساتھ نتیجہ شائع ہونے کی تاریخ کو سہولت مرکز / انکوائری برانچ ملتان بورڈ سے رزلٹ سی ڈی حاصل کی جا سکتی ہے، اس کے علاوہ نتیجہ بورڈ کی ویب سائیٹ پر بھی دیکھا جا سکے گا ۔

نیز موبائل پر رزلٹ معلوم کرنے کیلئے 800293 پر میسج کیا جا سکتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں