Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک نے بڑا اعلان کردیا

پنجاب ایگزمینشن کمیشن امتحانات کےلئے اے ای اوز کی ٹریننگ کرے گا۔

بتایاگیا ہے کہ پیک نے 5 شہروں کو اسسمنٹ پروگرام بارے آگاہی دینے کےلئے اے ای اوز کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کردیا ۔

جس کے مطابق ملتان میں 18 جنوری کو قائد اکیڈمی نواں شہر میں ایونٹ ہوگا ، جس میں ملتان، خانیوال، لودھراں اور وہاڑی کے اے ای اوز شرکت کریں گے ۔

19 جنوری کوبہاولپور میں، 20 کو ڈیرہ غازی خان 24 کو ساہیوال جبکہ 25جنوری کو سرگودھا میں اے ای اوز کی ٹریننگ ہوگی۔

تمام سی ای او ز ایجوکیشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان ٹریننگ میں اے ای اوز کی شرکت کو یقینی بنائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button