Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک نے امتحانات کےشیڈول کا اعلان کردیا

پنجاب ایگزامینشن کمیشن (پیک) نےسکولوں میں سال 2023 میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔

سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔

سکولوں میں لارج سکیل اسسمنٹ ٹیسٹ فروری کے پہلے ہفتہ میں منعقد کیا جائے گا۔

سکول بیسڈ اسسمنٹ ٹیسٹ مارچ کے پہلے ہفتہ میں منعقد کیا جائے گا۔

سالانہ نتائج کا اعلان 31 مارچ 2023 کو کیا جائے گا۔

آئندہ نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز یکم اپریل 2023 کو ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button