Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک کے تحت پرائمری اور مڈل امتحانات میں 40 فیصد پیپر آوٹ آف کورس آنے پر طلباء پریشان

پیپر آوٹ آف کورس آنے پر 68 فیصد بچوں کے ایف گریڈ آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

طلباء نے پیک حکام سے سوالیہ پیپر کتاب میں سے بنانے کا مطالبہ کردیا۔

طلباء کا کہنا ہے کہ آوٹ آف کورس پیپر آنے پر طلباء دوران پیپر فارغ بیٹھے رہتے ہیں، پیپر کتاب میں سے دیا جائے تو بچے اچھے طریقہ سے پیپر حل کرسکتے ہیں۔

دوسری جانب پیک حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کی قابلیت کا جائزہ لینے کیلئے سوالیہ پیپرز بنائے گئے ہیں، بچوں کی اسسمنٹ کیلئے دنیا بھر میں یہی پیٹرن استعمال ہوتا ہے، امتحان میں کسی بھی طالبعلم کو فیل نہیں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں