Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

10 مارچ سے شروع ہونے والی سالانہ امتحان کےلئے نئے اوقات کار جاری کردئیے گئے

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن(پیک) نے سکول بیسڈ اسیسمنٹ کی ڈیٹ شیٹ کے بعد امتحانات کے انعقاد کےلئے نئے ایس او پیز جاری کئے ہیں۔

ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں کمی کے باعث امتحانات کا شیڈول بھی تبدیل کردیا گیا جس کے مطابق صبح اوقات میں 10 بجے سے ایک بجے دوپہر تک ،صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ،جبکہ ڈبل شفٹ سکولوں میں شام کے اوقات میں دوپہر ایک بجے سے چار بجے تک، جبکہ دوسرا گروپ دوپہر اڑھائی بجے سے 5 بجے شام تک ہوں گے۔

علاوہ ازیں لڑکیوں کے اسکولوں کے لیے امتحانات شروع ہونے اور ختم ہونے کے اوقات کار مقررہ وقت سے (15) پندرہ منٹ پہلے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button