Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کی نئی حکومت نے میٹرک کے بعد انٹر کی کلاسز کو بھی مفت کتابیں دینے کا فیصلہ کرلیا

نئے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے اب انٹر کی کلاسز کو بھی مفت کتابیں دینے کافیصلہ کیا ہے ۔

اب‏ پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں کے بچوں کو بارھویں کلاس تک کتابیں مفت ملیں گی۔

بارھویں کلاس تک یتیم بچوں کو سکول ڈریس کے ساتھ ساتھ ایک ہزار روپے ماہانہ ملیں گے ۔

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں فیس مکمل ختم کردی گئی ہے۔

اب سے پنجاب کے ہر سرکاری سکول میں بچے مفت تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

اگر کوئی بھی استاد فیس لیتا نظر آئے تو وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل میں شکایت درج کروائیں.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button