Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ایکٹ کے تحت تعلیمی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ایکٹ کے تحت تعلیمی وظائف کے لیے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔

درخواستیں23۔ 2022 کے لیے پنجاب کے سرکاری اور ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں سے طلب کی گئی ہیں۔

پرائمری اور میٹرک تک فوت شدہ ملازمین کے بچے وظیفہ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

تمام گزیٹڈ ملازمین گریڈ16سے22 صوبائی بہبودفنڈ بورڈالفلاح بلڈنگ شاہراہ قائد اعظم میں درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔

سولہ سالہ تعلیم کے حامل طلبا درخواستیں جمع کروانے کے اہل نہیں ہونگے۔

درخواست گزارطلباکو والدین کی جنوری پے سلپ منسلک کرناہوں گی۔

درخواست گزار طلبا کو کم سے کم 60فیصد اور تمام مضامین میں پاس ہوناضروری ہے۔

وظائف کے لیے درخواستیں دینے کے لیے تعلیمی اداروں میں رجسٹریشن 2022-23ہونا ضروری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں