Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب حکومت نے طالبات کے بعد طلباء کو بھی ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کافیصلہ

سابق حکومت نے طالبات کو ایک ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا پروگرام شروع کیا تھا، اور پنجاب بھر میں 6 لاکھ طالبات کو ماہانہ وظیفے کے لیے منتخب کیا گیا تھا ۔

جس پر محکمہ سکولز نے طلباء کےلئے بھی یہ سہولت دینے کی تجویز حکومت کو ارسال کی تھی ، جس کو قبول کرلیاگیا ہے اور طالبات کے بعد طلبا کو بھی 1000 روپے کا ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

پنجاب بھر سے 6 اور 8 کلاس کے طلبا کو یہ ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا ۔

حکام کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ساڑھے 6 ارب روپے کا بجٹ بھی مختص کیا جائے گا ۔

پنجاب حکومت یہ ماہانہ وظیفہ صرف ہونہار طلبا و طالبات کو دے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button