Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کےلئے گرم ملبوسات تقسیم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ بیت المال اور سوشل ویلفیئر کی معاونت سے یہ منصوبہ شروع ہوگا۔

منصوبے کے مطابق پنجاب حکومت 21 ہزار اسکول طلباء میں گرم ملبوسات تقسیم کرے گی، 13 جنوری سے جنوبی پنجاب کے دو اضلاع راجن پور اور لیہ جبکہ لاہور اور ناروال اضلاع میں طلبہ میں گرم ملبوسات تقسیم کیے جائیں گی۔

سکول کے بچوں میں جوتے، سویٹر، کوٹ اور یونیفارم تقسیم کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button