Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب حکومت کی جانب سے 10 مزید اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری

بھکر،میانوالی،لیہ،ڈی جی خاں،راجن پور اور مظفرگڑھ میں سکول میل پروگرام شروع کیا جائیگا۔

سکول میل پروگرام میں چنیوٹ،رحیم یار خان،لودھراں اور وہاڑی شامل ہیں۔

پہلی تا پانچویں جماعت کے بچوں کو مفت میل دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button