Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے گیارہ ہزار ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کےلئے اساتذہ کا ریکارڈ مانگ لیا گیا

پنجاب حکومت نے مستقلی کیلئے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ایجوکیٹرز کا ریکارڈ مہیا کرنے کیلئے مراسلہ بھی جاری کردیا۔

2014 سے 2018 تک بھرتی ایجوکیٹرزکا ریکارڈ مانگا گیا، موجودہ عرصہ کےدوران بھرتی اے ای اوز کا بھی ڈیٹا فراہم کیا جائے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن ایجوکیٹرز کا ریکارڈ دو دن میں فراہم کریں گا، مہیا کردہ ریکارڈ کے تحت ایجوکیٹرز اور اے ای اوزکو مستقلی کےآرڈرز جاری کردیئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button