پنجاب ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ترقی پانے والے ہیڈ ماسٹروں کےلئے پھولوں کے تحائف

پنجاب ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ترقی پانے والے ہیڈ ماسٹروں کےلئے پھولوں کے تحائف
پنجاب ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے وفد نے رانادلشاد علی صدر ایس ای ایس ضلع ملتان اور رانا اسلم انجم سرپرست اعلی ایس ای ایس پنجاب و چیف کواڈینیٹر ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی قیادت میں گریڈ اٹھارہ میں پرموشن پانے والے ہیڈماسٹرز راؤ شاہ محمد, ارشد قریشی اور عقیل گردیزی کو مبارکباد دی اور گلدستے پیش کیے۔
ایس ای ایس کے وفد میں محمد یونس خان لودھی صوبائ سیکریٹری انفارمیشن ایس ای ایس پنجاب راؤ ساجد مصطفی ڈویژنل سیکریٹری انفارمیشن ملتان ,ایم ایم ناصر ,راؤ زوالفقار احمد,محمد خالد خان, حاجی محمد احمد, چوہدری فاروق احمد ,شہزاد ظفر خان ,عامر حسین, مشتاق حسین, محمد قدیر, رانا جاوید اختر و دیگر رہنماء شامل تھے۔
ایس ای ایس کے وفد نے ترقی پانے والے تمام ہیڈز اور سبجیکٹ سپیشلسٹ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔













