Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وزیراعظم یوتھ پروگرام : پنجاب سیکرٹریٹ کا وفد آج ویمن یونیورسٹی کاد ورہ کرے گا

ترجمان کے مطابق پرائم منسٹر یوتھ پروگرام پنجاب سیکرٹریٹ کا وفد دورہ کرے گا، جس کے بعد ایک خصوصی تقریب جناح ہال میں منعقد ہوگی۔

جس کے مہمان خصوصی فہد شہباز (فوکل پرسن پنجاب) کامران شکور (ممبرنیشنل یوتھ کونسل )پرائم منسٹر یوتھ انیشیٹوز کے حوالے سے طلباء سے خطاب کریں گے۔

تقریب یں تمام شعبوں کی طالبات اور ٹیچرز شرکت کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button