Breaking NewsEducationتازہ ترینجرائم کی دنیا

چھٹی سےآٹھویں جماعت تک نئی کتابوں کی چھپائی کی منظوری

سنگل نیشنل کریکولم کا دوسرا فیز، پنجاب حکومت نےچھٹی سےآٹھویں جماعت تک نئی کتابوں کی چھپائی کی منظوری دیدی، مڈل کی نئی کتابیں آئندہ سال سے مارکیٹ میں دستیاب ہونگی۔

تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نےسنگل نیشنک کریکولم کے سیکنڈ فیز کی بھی منظوری دیدی ہے۔

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے اگلے سال کے لیے سنگل نیشنل کریکولم کے تحت کتابوں کی تیاری شروع کردی ہے۔

حکومت کی تبدیلی کے باعث رواں تعلیمی سال میں یکساں نصاب کے دوسرے فیز پر عملدرآمد روک دیا گیا تھا۔

حکومت تبدیل ہونے کے بعد سمری کی منظوری نہیں ملی تھی،نہم و دہم کی کتابیں تیسرے فیز کے تحت سنگل نیشنل کریکولم کے مطابق پبلش کی جائیں گی۔

نہم و دہم کی کتابیں سنگل نیشنل کریکولم کے تحت 2024 میں پبلش کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں