Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایک اور کتاب پر پابندی لگ گئی

پی سی ٹی بی کا غیر رجسٹرڈ کتابوں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ایک اور کتاب پر پابندی عائد کردی۔

بتایاگیا ہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئی جی سی ایس ای اردو کی نصابی کتاب پر پابندی لگائی ہے۔

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے دانیال پبلشر کی کتاب پر غیر رجسٹرڈ ہونے کے باعث پابندی عائد کی ہے۔

حکام کے مطابق کتاب کو پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ سے رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا تھا، پی سی ٹی بی نے کتابوں کی رجسٹریشن کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو مراسلہ بھی بھجوا دیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں