Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی کتابیں آن لائن ہوگئیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ویب سائٹ پر سنگل نیشنل کریکولم جماعت پنجم تک پی ڈی ایف بکس اپ لوڈ کر دی ہیں۔

اس کے ساتھ ترجمہ قرآن برائے جماعت ششم، ہفتم، ہشتم اور نہم بھی اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

سلیبس پنجاب کریکولم کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button