Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نویں جماعت کا نصاب تبدیل کردیا گیا

نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کا سلیبس تبدیل کردیا گیا ہے، بچے اب اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان میں نہم کا سلیبس پڑھ سکیں گے۔

اس سے قبل نہم جماعت کا سلیبس صرف انگریزی زبان میں پبلش کیا گیا تھا، سلیبس تبدیل ہونے والی 7 کتابوں میں اردو،انگریزی اور حساب شامل ہے، فزکس،کیمسٹری، بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کی کتاب شامل ہیں۔

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی اداروں اور بورڈز کو کتابوں کی تبدیلی بارے آگاہ کردیا۔

سال 2026 میں بچوں کے نہم کا سالانہ امتحان نئے سلیبس میں سے لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button