Breaking NewsEducationتازہ ترین

قطر یونیورسٹی کے وفد کی زکریا یونیورسٹی آمد

قطر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ خان نے وفد کے ہمراہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ آئی ایمُ ایس اور ڈیپاڑٹمنٹ آف کامرس کا دورہ کیا۔

پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ کا کہنا تھا کہ بی زیڈ یو کے شعبہ کامرس ، اور ائی ایم ایس کے طلباء اپنے اساتذہ کی گائیڈ لائنز پر عمل کرتے ہوئے نئے نسل کو اپنے بہترین ریسرچ ورک اور کام کے ذریعے کاروبار سے متعلق نئے آئیڈیاز دے رہے ہیں جو کہ نہ صرف سول سوسائٹی بلکہ ملکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے انتہائی اہمت کے حامل ہیں ۔

وفد نے کامرس ڈیپارٹمنٹ میں طلبا کو سمال بزنس اور انٹرپرینئرشپ کی جدید تعلیم کے حوالے سے ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر آصف یاسین کی کوششوں کو سراہا اور یہاں کے طلبا کو بہترین ریسرچ ورک کیساتھ موجودہ دور میں اپنے ذاتی کاروبار سے متعلق مفید مشورے اور نت نئی ریسرچ کرنے پر خراج تحسین بھی پیش کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں