Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم ڈی ڈی ایس سی اسکیم میں شامل

پنجاب سپورٹس بورڈ نے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم کو ڈی ڈی ایس سی اسکیم میں شامل کرلیا ہے، اس سلسلے میں سپورٹس ڈیپاڑئمنٹ ملتان کی جانب سے قاسم باغ اسٹیڈیم کی بحالی کے لئے اسیکم ہیڈ کوارٹرارسال کی تھی جس پر پیش رفت ہوتے ہوئے صوبے بھر کی اسکیموں میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ملتان (سپورٹس رپورٹر) پنجاب سپورٹس بورڈ نے جلالپورپیر والا منی اسٹیڈیم تحویل میں لینے کافیصلہ کرلیا ہے، اس ضمن میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملتان فاروق لطیف کو ہدایت دی ہے کہ اسٹیڈیم کو تحویل میں لے کر اپ گریڈیشن کامنصوبہ تیار کیاجائے ،جس کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈویلپمنٹ اسیکم شامل کیاجائے گا ۔

اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے باعث جلالپور پیر والا میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونگی ، اور پنجاب سپورٹس بورڈ کے ایونٹ کروائیں جاسکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button