Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

یوم قائداعظم وہیل چیئرز ہینڈ بال میچ آج ہوگا

ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کے سلسلہ میں منعقد ہونے والے کھیلوں کے مقابلہ جات میں آج شام فیصل آباد وہیل چیرز ہینڈ بال ٹیم اور ملتان وہیل چیرز ہینڈ بال ٹیم کے درمیان بیسٹ آف تھری سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا ۔
اس موقع پر سوسائٹی فار سپیشل پرسن کی میڈم زاہدہ قریشی اور آصف اقبال جبکہ رانا ندیم انجم ڈویژنل سپورٹس آفیسر ۔فاروق لطیف ڈی ایس او ملتان میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
اسی طرح کرسمس کے تہوار کی مناسبت سے مسیحی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے فٹبال میچ ڈسڑکٹ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button