Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قائد اکیڈمی نے قران کی تدریس کےلئے ٹریننگ کاآغاز کردیا ، 10جنوری تک درخواستیں طلب کرلیں

جاری اعلامیہ کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر سے لیڈ ٹرینر کےلئے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔
ایم اے ، ایم ایس سی ، ایم فل عربی اسلامیات یا بی اے کے ساتھ شہادت العالمیہ کی سند کے حامل افراد درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔
اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ سرکاری نوکری نہیں ہے، صرف ٹریننگ ہے جس کا معاوضہ دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button