Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق یہ ٹیسٹ 29 مارچ تک مرحلہ وار لیا جائے گا، ٹیسٹ میں خراب نتائج دینے والے سکولوں کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔

پیف (پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن) اور پیماء (پنجاب انیشی ایٹو برائے مینجمنٹ آف ایجوکیشن) سکولوں کو بھی کیو اے ٹی میں شامل کیا جائے گا۔

ٹیسٹ کے لیے سپرنٹینڈنٹ گورنمنٹ سکول کے اساتذہ کو تعینات کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کے نتائج نئے تعلیمی سال شروع ہونے سے قبل جاری کر دیے جائیں گے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button