Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سرفراز کا بڑا اعزاز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد مسلسل آٹھویں سال کپتانی کرنے والے واحد کھلاڑی ہیں۔

سرفراز کا کہنا ہے کہ ہم نے متوازن ٹیم تشکیل دی ہے، افتخار احمد، محمد نواز اور محمد حسنین کی فارم بہت اچھی ہے، امید ہے یہ کھلاڑی حریف ٹیموں کے لئے مشکلات پیدا کریں گے۔

سرفراز احمد نے کہا کہ کوئٹہ ایک فیملی ہے ، ندیم عمر کوچنگ اسٹاف اور کھلاڑیوں کو ایک ساتھ لے کر چلتے ہیں۔

سر ویوین رچرڈز جیسے عظیم کھلاڑی کی ڈگ آؤٹ میں حوصلہ افزائی کے لئے موجودگی خوش قسمتی ہے۔ جیسن روئے اور ہسارنگا زبردست فارم میں ہیں۔

بلوچستان کے بنگلزئی سے بھی بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button