Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر عمران شریف کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی جمعہ کو ہوگی

پروفیسر ڈاکٹرعمران شریف چوہدری ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان جن کا بدھ کے روز انتقال ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں۔

پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری چل بسے

ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی ؍قرآن خوانی اور اجتماعی دعا بمقام چاہ مگرے والا نزد 19 کسی وہاڑی روڈ ملتان آج بروز جمعتہ المبارک 24 جون صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگی۔

دعا ٹھیک دس بجے ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button