Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر جاوید احمد کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج ہوگی

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ سول لائنز کالج ملتان کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد کی والدہ جو بقضائے الٰہی انتقال کر گئی تھیں، ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج مورخہ 3 اکتوبر بروز جمعرات انکے آبائی علاقے رحمانی چوک طارق آباد خانیوال میں ہوگی ۔

احباب سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button