Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ڈاکٹر عمران شریف کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قران خوانی

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سکول آف اکنامکس کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران شریف مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیاگیا۔

قرآن خوانی میں اساتذ ہ ڈین ڈاکٹر شوکت ملک، ڈین ڈاکٹر محمد عزیر، ڈین ڈاکٹرمسعود اختر،چیئرمین ڈاکٹر ظاہر فریدی، ڈاکٹر امان اللہ، پروفیسر اسلم، چیئرمین محمد حنیف، ڈائریکٹر ڈاکٹر نعمان عباسی، چیئرمین ڈاکٹر کامران اشفاق، ڈاکٹر خاور نوازش، ڈائریکٹر محمد عمران ، خلیل احمد کھور، ملک صفدر حسین، محمد حر غوری، زبیر خان ،چیئرمین ڈاکٹر جاوید سلیانہ،ڈاکٹر محمد بلال، خزانہ دار محمد صفدر عباس ، ڈپٹی ٹریژاراے ڈی عامر ، ڈاکٹر کاشف ، چیئرمین ڈاکٹر ممتاز کلیانی، چیئرمین رانا دلشاد،ڈاکٹر خالد خورشید،ڈاکٹر رئیس نعمان ، ڈاکٹر محمد عمر چوہدری، ڈاکٹر رشید احمد، فیضان شیخ، ڈاکٹر فرخ بشیر، ڈاکٹر صالحہ ذوالفقار، ڈاکٹر محمد رمضان شیخ، محمد کامران شریف، محمد فرقان شریف،عبدالرحمان، خواتین ٹیچرز، شعبہ کی طالبات و ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

بعد ازاں حامد سعید کاظمی نے مرحوم ڈاکٹر عمران شریف کے بلند درجات کے لیے اجتماعی دعا کرائی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں