Breaking NewsEducationتازہ ترین

قران کا ترجمہ پڑھانے کی ٹریننگ 9 مئی سے شروع ہوگی

قائد اکیڈمی کے زیر اہتمام قران کا ترجمہ پڑھانے کی ٹریننگ 9 مئی سے شروع ہوگی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ قران کا ترجمہ پڑھانے کےلئے ماسٹرٹرینرز کی ٹریننگ 9مئی سے شروع ہوگی، جو تین دن جاری رہے گی۔

ٹریننگ کے شرکا کو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ قائد کے ہیڈ ٹریننگ کے لئے اقدامات کو یقینی بنائیں گے ، کورونا ایس او پیز کے عملدرآمد کویقینی بنایاجائے گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں