Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نئے تعلیمی سال سے طلباء کیلئے قرآن نصاب بھی لازمی کورس کا حصہ ہوگا

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سکولوں میں پہلی تا بارہویں جماعت تک ناظرہ قرآن پڑھانے کیلئے نصاب کے اشاعت کی اجازت دیدی ہے ۔

طلباء کیلئے ناظرہ قرآن کی 24 لاکھ کتب شائع کی جائیں گی۔

ٹیکسٹ بک بورڈ نے پبلشرز کو کتابوں کی اشاعت کی ڈیڈ لائن بھی دیدی ہے۔
ہر جماعت کیلئے 2 لاکھ قرآنی نصاب کی اشاعت کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button