Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائیویٹ سکولوں میں قران کی تعلیم کے لئے احکامات جاری

محکمہ سکولز کی طر ف سے صوبے بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ قران کی تعلیم بارے تمام سرکاری و نجی سکولوں قانون پر عملدرآمد کروایا جائے۔
سکولوں کے ٹائم ٹیبل میں بھی قرآن کی لازمی تعلیم کا شیڈول نظر آنا چاہیے ۔
سکولوں کے ٹائم ٹیبل میں قرآن مجید کا مضمون شامل نہیں کیا گیا تو کاروائی عمل میں لائی جائے ۔