Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں قران پاک کی تدریس کی کا جائزہ لینے کےلئے محکمہ سکولز نے مانیٹرنگ کاعمل تیز

قرآن مجید کی لازمی تعلیم کیلئے ایڈیشنل سیکرٹریز اور ڈپٹی سیکرٹریز کی سربراہی میں ٹیموں نے مختلف نجی سکولوں کا وزٹ شروع کردیا، 13 ٹیمیں سرکاری و نجی سکولوں کا وزٹ کریں گی۔

ٹیمیں سکولوں میں قرآن لازمی تعلیم کو بطور الگ مضمون اور اس کے پریڈ کو یقینی بنائیں گی۔

ٹیمیں سکولوں میں صاف پانی کی فرا ہمی،کمپیوٹر لیبز، سکولوں کی صفائی اوردیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button