Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پہلا انڈیپنڈینس کپ کرکٹ چیمپئن شپ:کریسنٹ اکیڈیمی اور فالکن کلب کا میچ بارش کی نذر ہوگیا

پاک الیون کرکٹ کلب ملتان کے زیر اہتمام پاکستان کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پہلا انڈیپنٹس کپ کرکٹ چیمپین شپ میں پی سی کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 139رنز بنائے۔

علی ملک۔61.رانا عدیل۔محمد حسین۔14.14رنز بنائے۔

الحفیظ میموریل کی طرف سے توقیر احمد نے تین۔ذیشان جاوید نے دو۔دو وکٹیں حاصل کیں۔

بعد میں کھیلتے ہوئے الحفیظ میموریل آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 122رنز بناسکی۔عبداللٰلہ توقیر ۔29.بشارت علی۔25رنز کے ساتھ نمایاں ریے۔

پی سی کلب کی طرف سے عمران نواز نے تین جبکہ جواد ارشد نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

مین آف دی میچ علی ملک قرار پائے۔محمد آصف اور نورالدین قمر ایمپائرز تھے۔

دوسرے میچ میں فالکن کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 217رنز بنائے۔

ڈاکٹر احسن نے شاندار 91جبکہ عاطف رحمان نے جارحانہ 52 ناٹ آوٴٹ سکور کیا۔

کریسنٹ اکیڈیمی کی طرف سے طیب مختیار نے تینوں وکٹیں حاصل کیں۔

بعد میں کریسنٹ اکیڈیمی نے تین اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 33رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا، دوبارہ شروع نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک۔ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

صہیب اکرم 26رنز کی دلکش اننگز کے ساتھ کھیل رہے تھے۔

محمد مرسلین اور عبدالروف ایمپائرز اور یوسف اکرم سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button