Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئینٹی میچ بارش کی نذر, سیریز ساؤتھ افریقہ کے نام
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئینٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے ایمپائرز نے میچ کو منسوخ کر دیا۔
یاد رہے کہ ساؤتھ افریقہ نے تین ٹی ٹوئینٹی میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی تھی۔