Breaking NewsEducationتازہ ترین
رانا الطاف ہم میں نہیں رہے

رانا الطاف حسین پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے سینئر نائب صدر، صدر وسیب ڈویلپمنٹ فورم ممبر ملتان انٹر فیتھ فورم جو کہ عرصہ دراز سے شوگر اور گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے بقضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ چاہ لکھے والا موضع کرپال پور شاہ حسین نزداین ایل سی بائی پاس خانیوال روڈ ملتان ان کی رہائش گاہ بر لب نہر کے قریب 6جولائی 2023ءکو صبح آٹھ بجے اداکی جائے گی ۔
سوگوار خاندان میں بیوہ کے علاوہ ایک بیٹی اور ایک بیٹا شامل ہیں، احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔