Breaking NewsEducationتازہ ترین
رانا محمد سلیم ایم پی اے کو ممبر سینڈیکٹ زکریایونیورسٹی ملتان نامزد کر دیا گیا

پنجاب اسمبلی نے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ 211 پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات ورکس رانا محمد سلیم کو بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ میں خدمات انجام دینے کے لیے نامزد کردیا ہے۔
اس بارے مراسلہ جاری کردیا ہے ۔




















