Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں ریشنلائزیشن کرنے کا فیصلہ

سکولوں میں ایس ٹی آر سے زائد اساتذہ کو دوسرے اداروں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ان اساتذہ کو ریشنلایزیشن کو ذریعے دوسرے سکولوں میں بھیجا جائے گا، ریشنلائزیشن کا عمل گرمی کی چھٹیوں میں مکمل کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ سکول میں سب زیادہ عرصہ سے تعینات اساتذہ کو ٹرانسفر کیا جائے گا، گرمی کی چھٹیوں کے بعد متعلقہ اساتذہ نئے سکولوں میں جاکر پڑھائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button