Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گیارویں میں ری ایڈمیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا

جاری اعلامیہ کے مطابق ری ایڈمیشن کی آخری تاریخ سنگل فیس کے ساتھ 30 اکتوبر مقرر کی گئی ہے جبکہ جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ یکم دسمبرتک ری ایڈمیشن کرایا جاسکتا ہے۔

سنگل فیس کی شرح 22 سو روپے مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button